سعودی عرب کے پرنس محمد بن سلمان نے کہا کہ وہ یمن میں ایران کی حمایت
یافتہ حوثی باغیوں کے خلاف ایک بڑی زمینی کاروائی شروع کر سکتے ہیں لیکن اس
سے دونوں فریق کو کافی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔سعودی عرب کے وزیر دفاع اور
شہزادے نے کہا 2015 میں یمن کے سوات سے حوثی
باغیوں کت کنٹرول کو ختم کرنے کے لئے ملک کی بین الاقوامی سطح پر منظور شدہ
حکومت کو بحال کرنا ضروری تھا۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اپنے حریف ایران کے ساتھ بات چیت کرنے میں ناکام رہا تھا۔